
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 4, 2025 at 01:15 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
04 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا تیزی سے جاری۔۔۔*
*قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے دوران انٹروگیشن غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*
*بکھری تھانہ کی پولیس* نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے *قتل کی واردات میں استعمال شدہ اسلحہ (آلہ قتل)* برآمد کرلیا۔
دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *محمد اسماعیل کلھوڑو* کی نشاندہی پر *ایک ڈبل بیریئر شاٹ گن اور 02 کارتوسز* برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔
🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*