N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 5, 2025 at 12:03 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 05 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر روپوش و اشتھاری اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔* *روپوش سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار۔۔۔* ▪ *سی آئی اے پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا۔* *عمران ولد میھر بھٹی* مٹھیانی تھانہ کے چوری کے ایک مقدمہ میں روپوش تھے۔ ▪ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپہ مارکر 02 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزمان *طفیل کلھوڑو اور طفیل مگھنہار* کے قبضے سے تاس کے پتے/پلےکارڈس اور جوا میں استعمال ہونے والی کیش نقدی برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں جوا/ گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍 2

Comments