N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 6, 2025 at 06:20 AM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
06 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*سی آئی اے پولیس کی منشیات خلاف کامیاب کاروائی۔*
*کار میں سے 48 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔*
*03 منشیات فروشان گرفتار، مقدمہ درج۔*
تفصیلات کے مطابق
*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی سخت ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، *انچارج سی آئی اے ہدایت اللہ بجارانی بمعہ پولیس اسٹاف* نے مخفی اطلاع پر مورو کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے *03 منشیات فروشان* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں
👈 *ماجد ولد سعید احمد چنہ*
👈 *محمد ایوب ولد محمد آچر ڈاہری*
👈 *علی جان ولد مظفر حسین ڈاہری*
شامل ہیں۔
مذکورہ منشیات فروشان کے قبضے سے
✔ *48 بوتلیں وسکی شراب*
✔ *ایک کلٹس CULTUS کار*
برآمد کرکے مورو تھانہ پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍
1