N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 6, 2025 at 03:42 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 06 مئی 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کے احکامات پے پولیس افسران کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقاتیں-* *ایس ایس پی نوشھروفیروز* کی جانب سے نوشھروفیروز ضلع کے تمام شہداء کے ورثاء کو مٹھائیاں اور دیگر تحائف دیے گئے۔ عید الاضحیٰ خوشیوں کا تہوار ہے اور اس پرمسرت موقع پر شہید ہونے والے عظیم سپوتوں کو یاد رکھتے ہوئے سندھ پولیس کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے- *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سندھ پولیس اپنے ہیروز کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، شہداء کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائے گا۔ 🖋 *ترجمان نوشھروفیروز پولیس*
❤️ 👍 6

Comments