
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 17, 2025 at 01:08 PM
*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز*
مورخہ 17 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*منشیات خلاف کاروائیاں جاری۔*
*مزید 03 ملزمان گرفتار۔*
*وسکی شراب برآمد۔۔۔*
تفصیلات کے مطابق
*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، *محرابپور تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے 03 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا۔*
گرفتار ملزمان *محمد اکرم کشمیری, علی رضا راجپوت اور زاہد مغل* کے قبضے سے *07 بوتلیں وسکی شراب* برآمد کرکے متعلقہ تھانہ پر سرکار کی مدعیت میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
👈 *دوسری جانب, پڈعیدن تھانہ کی پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ چھینی گئی موٹرسائکل اور ٹچ اسکرین موبائل فون برآمد کرلی۔*
برآمد شدہ موٹرسائکل اور موبائل فون تصدیق کے بعد اپنے اصلی مالک *محبوب مغل* کی حوالے کی گئی۔
🖋 *ترجمان نوشھروفیروز پولیس*
👍
1