
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 18, 2025 at 12:41 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز
18 جون 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔*
*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار۔ 04 غیرقانونی پسٹلز اور 474 گرام چرس برآمد۔*
▪ *بھریاسٹی اور ہالانی تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 04 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔*
گرفتار ملزمان میں *منور, نصراللہ, قادر بخش اور محمد امین کلھوڑو* شامل ہیں۔
مذکورہ ملزمان کے قبضے سے *04 عدد بنا لائسنس غیرقانونی پسٹلز اور رائونڈس* برآمد کرکے متعلقہ تھانوں پر سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔
▪ *ہالانی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے 02 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا۔۔*
گرفتار ملزمان *قمرالدین خاصخیلی اور نصراللہ سولنگی* کے قبضے سے *474 گرام چرس* برآمد کرکے, سرکار کی مدعیت میں نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
❤️
1