N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
June 19, 2025 at 03:32 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 19 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ہدایات پر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔* *مزید 08 ملزمان گرفتار۔۔۔* ▪ *نوشھروفیروز سٹی اور دریاہ خان مری تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں 02 گٹکہ فروشان کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزمان *عرفان برڑو سے 600 گرام گٹکہ* اور *شرافت وسطڑو سے 600 گرام گٹکہ* برآمد کرکے متعلقہ تھانوں پر مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپہ مارکر 06 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزمان *اسماعیل ڈاہری، بلال گھانگھرو، ذالفقار ڈاہری، اللہ بچایو گھانگھرو، راحب ڈاہری اور بخت لاشاری* کے قبضے سے تاس کے پتے/پلےکارڈس اور جوا میں استعمال ہونے والی کیش نقدی برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں جوا/ گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
❤️ 1

Comments