Sheharyar The Tech Guru
Sheharyar The Tech Guru
June 18, 2025 at 07:35 AM
آج میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے محترم استاد، عظیم مزہبی اسکالر اور بہترین معلم، حافظ محمد طیب صاحب میرے آفس تشریف لائے۔ آپ نے نہ صرف میری کاوشوں کو سراہا بلکہ اپنے دو ہونہار بیٹوں کا داخلہ بھی ہمارے ٹریننگ سینٹر Sheharyar The Tech Guru میں کروایا۔ آپ کا اعتماد میرے لیے فخر اور حوصلے کا باعث ہے۔ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں! ایڈمیشن کے حوالہ سے مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0348:6681850 جزاک اللہ خیرا شہریار اعجاز | سافٹ ویئر انجینئر #sheharyar #sheharyarejaz #sheharyarthetechguru
Image from Sheharyar The Tech Guru: آج میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے محترم استاد، عظیم مزہبی اسکالر اور...
❤️ 👍 10

Comments