اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 19, 2025 at 01:56 AM
*🔴 کراچی: گلستان جوہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، 60 قرآن شریف درست حالت میں برآمد* *🔵شدید نوعیت کی آگ کنٹرول کرنے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا تو ریسکیو 1122 کے عملے کو آگ سے متاثر حصے سے قرآن شریف صحیح حالت میں ملے* *🟣یہ قرآن کا معجزہ ہے ❤️👍* *
❤️ 👍 🇴🇲 💖 💞 36

Comments