Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 14, 2025 at 03:07 PM
*ہمسفر مخلص ہونا چاہئے* 💞
*امیری غریبی تو عورت کا نصیب ہے💯😇*
*مجھے حیرت ہوتی ہے*🤕
*جو #لڑکیاں امیر شوہر کی تلاش میں رہتی ہیں*❤🩹
*یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ دولت*
*عورت کے مقدر میں لکھی*♥️
*کچھ #عورتیں شادی کے بعد جھونپڑی سے* 💞
*محل میں چلی جاتی ہیں*
*تو کچھ محل سے جھونپڑی میں...!!*❤ ✨

❤️
👍
💯
❤
30