Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 17, 2025 at 01:30 AM
*✍🏻بیوی کے لیے شوہر وہ پاکیزہ لباس ہے جسے پہن لینے سے وہ کبھی داغ دار نہی ہوتی بلکہ اسکا رتبہ بلند ہو جاتا ہے۔*
*اور*
*شوہر کے لیے بیوی وہ پرسکون لباس ہے جسے زیب تن کر لینے سے اسکے وقار میں اضافہ ہوتا ہے اور اسکی سکینت کبھی ختم نہیں ہوتی...!! 🌹♥️🌹*

❤️
1