Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 17, 2025 at 01:31 AM
*_🏵🌷پیغامِ زندگـــی🌷🏵_*
*🌹 کڑوا سچ 📚*
*✍🏻اگر گھر میں بکری یا مرغی پلی ہو تو شام ہوتے ہی یعنی غروب آفتاب کے وقت سے اس کو ڈھونڈنا شروع کر دیتے ہیں اور بچے جو قوم کے مستقبل کہے جاتے ہیں وہ رات کے بارہ بجے تک گھومتے پھرتے ہیں۔*
😔😔😔
