Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 19, 2025 at 03:06 AM
لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گنا دیتے ہیں تربیت کیسی ہوئی ہے یہ بتا دیتے ہیں 🌹🌹🌹 ایسے لوگوں سے تو دوری ہی رہے بہتر ہے جو برے وقت میں اوقات دکھا دیتے ہیں
👍 2

Comments