Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 19, 2025 at 08:05 AM
*✍🏻بیوی کے لیے شوہر وہ پاکیزہ لباس ہے جسے پہن لینے سے وہ کبھی داغ دار نہی ہوتی بلکہ اسکا رتبہ بلند ہو جاتا ہے۔*
*اور*
*شوہر کے لیے بیوی وہ پرسکون لباس ہے جسے زیب تن کر لینے سے اسکے وقار میں اضافہ ہوتا ہے اور اسکی سکینت کبھی ختم نہیں ہوتی...!!*
💫💫🌹💐💫💫
❤️
👍
💚
3