
Bilal Online Services
June 14, 2025 at 02:11 AM
خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️
✅ محکمہ تعلیم کے لیے 363 ارب روپے مختص
✅ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت 5 ارب روپے
✅ 50٪ اسکول سے باہر بچوں کے داخلے کا ہدف
✅ مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین روپے
✅ گرلز کمیونٹی اسکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے
✅ ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر
✅ 10 تاریخی اسکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین روپے
✅ عارضی اساتذہ کی بھرتی
✅ 32 ہزار اسکولوں میں 60 لاکھ طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی معیار کی بہتری
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget #faisaltarakai #aliamingandapur #cmkp #kpeducation
👍
❤️
😂
5