Bilal Online Services
June 16, 2025 at 03:07 PM
مران ڈویژن کے امیدواروں کیلئے اہم اطلاع۔
ایٹا کے ذرائع کے مطابق مردان ڈویژن میں مختلف کیڈرز کے ٹیسٹ کا شیڈول کنفرم کر دیا گیا ہے:
📅 20 جون – TT کا ٹیسٹ۔
📅 21 اور 22 جون – CT, DM, PET اور PST کے ٹیسٹ۔
📝 رول نمبر سلپس جلد ہی ETEA کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔
دعاؤں میں یاد رکھیں اور کامیابی کیلئے نیک تمنائیں!
.
📌
>ADMIN
👉🌹 `BILAL`
*🪀 +92 370 066 9191*
👉 *For more updates Click Link and Follow*
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VabjaRe8qIztPAagWF1H
👍
❤️
6