
NOOR-E-EMAAN
May 23, 2025 at 02:48 AM
`انسان کا جوھر تین چیزوں میں ھے۔`
1. ```اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو.```
2. *اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو.*
3. _اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو._
[مناقب الشافعي للبيهقي (١٨٨/٢ )

❤️
👍
♥
7