NOOR-E-EMAAN
June 6, 2025 at 12:49 PM
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ *یومِ عرفہ کی تیاری* میں اپنی دعائیں پہلے سے ترتیب دیتے تھے۔
* *انہیں اس دن کی عظمت پر کامل یقین تھا کہ*
* یومِ عرفہ میں مانگی گئی دعائیں ضرور قبول ہوں گی، ان شاء اللہ۔
✨ *ایک صالح بزرگ کہتے ہیں:*
"واللہ! میں نے جو دعا یومِ عرفہ کے دن مانگی،
اور ایک سال گزرا،
*تو میں نے اُسے ایسے پورا ہوتے دیکھا جیسے صبح کی روشنی واضح ہوتی ہے۔"*
*اے اللہ! ہمیں آج کے دن ایسی دعا عطا فرما جو کبھی رد نہ ہو۔* آمین یارب العالمین
❤️
💖
🤲
6