NOOR-E-EMAAN
NOOR-E-EMAAN
June 19, 2025 at 04:11 PM
﴿وَتَوَفَّنَا مَعَ الأَبْـرَار﴾ ”اور ہمیں نیکوکاروں کے ساتھ فوت فرما۔“ (سورة آل عمران : ١٩٣) ”وہ یہ نہیں کہتے کہ اُنہیں نیک بنا کر فوت کر، بلکہ کہتے ہیں کہ نیک لوگوں کے ساتھ فوت کر؛ گویا اپنی عاجزی اور کوتاہی کا اعتراف کرتے ہیں، کہ ہم خود نیک نہیں ہیں، مگر ہمیں (اپنے فضل سے) نیکوکاروں کے زمرے میں شامل کر دے۔“ (روح المعاني للآلوسي : ٣٧٥/٢)
❤️ 3

Comments