
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 13, 2025 at 07:15 PM
*شِفا تو ہر وقتــــ مانگنی چاہیے، صرفــــ بیماریوں سے نہیں،*
*حد سے بڑھی ہوئی خواہشاتــــ سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے،*
*دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے،*
*ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔*💞
❤️
👍
♥
😢
🙏
🤍
37