Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 13, 2025 at 07:19 PM
جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں بلکہ کہیں: *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار* "اے اللّٰه! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔" شاید یہی کلمات نجات کا سبب بن جائیں کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کے سانس باہر نکالنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔ سال میں جہنم دوبار سانس لیتی ہے ۔ ایک سانس اندر کی طرف لیتی ہے تو سردی شدید ہو جاتی ہے جب باہر نکالتی ہے تو گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔۔ اس لئے گرمی کی شدت میں جہنم سے نجات کی دعا مانگیں کہ جسکی سانس کی گرمی ہم سے برداشت نہیں ہوتی اس کی اصل حدت کو کیسے سہہ پائیں گے ۔۔ اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں۔
❤️ 👍 🙏 🫀 😢 🤲 💯 🤍 39

Comments