
mcpattoki
June 5, 2025 at 10:03 AM
خطبہ حج / میدان عرفات کی مسجد نمرہ/ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ حج کا خطبہ
تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے، خطبہ حج
شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے، خطبہ حج
مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق رکھنا چاہئے، اگر تم اپنے دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا، خطبہ حج
اللہ تعالیٰ نے اسلام کو بطور دین انسانیت کیلئے پسند کیا ہے، خطبہ حج
اے ایمان والوں اپنے ہمسائیوں کے حقوق کا خیال رکھو، خطبہ حج
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرو، اللہ اور اس کے دین پر قائم رہو، خطبہ حج
یتیموں، مساکین، بیواؤں، ہمسایوں کیساتھ شفقت فرماؤ، خطبہ حج
اللہ کسی تکبر، غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، خطبہ حج
اے ایمان والوں عہد کی پاسداری کرو، خطبہ حج
شیطان تمہارے درمیان دوریاں ڈالتا ہے، خطبہ حج
اے ایمان والوں، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو، خطبہ حج
تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج
❤️
👍
2