mcpattoki
mcpattoki
June 6, 2025 at 05:54 AM
آج آخری تاریخ بریکنگ نیوز پنجاب حکومت کیجانب سے اپنی زمین اپنا گھر 🏠 3 مرلہ مفت پلاٹ سکیم (2000 پلاٹوں) کی آن لائن اپلائی کی تاریخ 6 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے ✅ اس سکیم میں وہ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جن کے نام پر پہلے سے پہلے سے کوئی دوکان/مکان یا زمین موجود نہ ہو ✅ شادی شدہ میاں بیوی میں سے کوئی ایک اپلائی کر سکتا لیکن دونوں کے نام پر پہلے سے کوئی زمین وغیرہ نہ ہو ✅ سنگل افراد اس صورت میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر انکے والدین ضعیف العمر ہوں اور سنگل مرد/خاتون بطور گھر کے سربراہ کام کر رہے ہوں نوٹ ⚠: مفت پلاٹ کیساتھ پلاٹ پر مکان کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ تک بلاسود قرض بھی فراہم کیا جائیگا جو کہ 9 سال کی مدت میں 14000 ماہانہ اقساط میں واپس کرنا ہو گا ✅ اپلائی کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں 🪀💬📵03004577826
Image from mcpattoki: آج آخری تاریخ بریکنگ نیوز  پنجاب حکومت کیجانب سے اپنی زمین اپنا گھر 🏠...

Comments