mcpattoki
June 17, 2025 at 02:01 PM
📢 !
PSER پراجیکٹ 2025-26 کے تحت منتخب ہونے والے امیدواروں کو محکمہ حکومت پنجاب کی جانب سے Enumerator کے طور پر تقرری کے میسجز آنا شروع ہو چکے ہیں۔
جن امیدواروں کو میسج موصول ہوا ہے، وہ 18 جون 2025 شام 5 بجے تک اپنی شمولیت کی تصدیق کریں:
✅ UU1 لکھ کر جواب دیں اگر آپ کام کرنا چاہتے ہیں
❌ UU2 لکھ کر جواب دیں اگر آپ دستیاب نہیں ہیں
⏰ مقررہ وقت تک جواب نہ دینے کی صورت میں آپ کی سلیکشن منسوخ کر دی جائے گی اور موقع انتظار میں موجود دوسرے امیدوار کو دے دیا جائے گا۔
📩 براہ کرم اپنا SMS چیک کریں اور جلد جواب دیں۔
یہ میسج ان تمام افراد کے لیے ہے جو PSER Enumerator Jobs کے لیے اپلائی کر چکے تھے۔ اب جن لوگوں کا انتخاب ہو چکا ہے، انہیں سرکاری طور پر SMS بھیجا جا رہا ہے۔
اگر آپ کو یہ SMS آیا ہے تو فوراً جواب دیں۔