mcpattoki
mcpattoki
June 19, 2025 at 06:58 PM
*Social Welfare & bait ul maal Jobs* چینل پر جو شیئر کیا گیا اشتہار ہے *جن امیدواران نے اس دفتر کے پہلے اشتہارات برائے خالی آسامیاں مورخہ 14 مئی 2025 روز نامہ جنگ اور روز نامہ پاکستان (1863-IP) اور مورخہ 04 جون 2025 روز نامہ جنگ (2393-IP) کے تحت درخواستیں جمع کراوئی ہیں، ان کو دوبارہ درخواستیں جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔*

Comments