
Kashif Saeedi Madani
June 18, 2025 at 02:58 PM
بیٹی داماد اکٹھے کھائیں تو محبت کی مثال،
بیٹا بہو اکٹھے کھائیں تو کالا جادو، تعویذ، آسیب!
ہمارا خاندانی "دو قومی نظریہ"!
😂
👍
😂
4