" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
June 18, 2025 at 10:49 PM
• _*♡- : ان سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا، سدا ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ تھا، وہ یاد نہیں کرے گا جانتے تھے ہم، پر اتنی جلدی بھول جائے گا اندازہ نہ تھا🌻♥️.*_
😢
❤️
👍
103