
Muhammad Asim
May 22, 2025 at 05:07 PM
*معزز گروپ ممبرز*
*ایک کامیاب گروپ وہ نہیں ہوتا کہ جس کے ممبر بہت زیادہ ہوں، بلکہ کامیاب گروپ وہ ہوتا ہے جس کے ممبرز سلجھے ہوئے ہو فضول اور زاتی تشہیر والی پوسٹ سے اجتناب، شہر کے معمولات شہر کے مسائل میں دلچسپی رکھتے ہو پوسٹ کو خود پڑھتے اس پوسٹ پر کمنٹ یا ری ایکٹ کرتے ہو، ایڈمن کی حوصلہ افزائی کے لیے ری ایکٹ کرتے رہا کریں*`‼️
*ری ایکٹ🌹❤️🤲🏻👍🏻 ایک علامت ہے۔*
* *احساس کی*
* *شعور کی*
* *حوصلہ افزائی کی*
* *قدردانی کی*
* *شکریہ کی*
* *باہمی تعلق کی*
*اس کو معمولی نہ سمجھیں*
*لہذا ری ایکٹ لازمی کیا کریں*
❤️
👍
3