Muhammad Asim
Muhammad Asim
May 23, 2025 at 02:54 PM
کچھ لوگ مجھسے سوال کرتے ہیں🙄❤‍🩹 آپ عالم ہیں ایسا نہ کریں😊 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 اگر ہیں تو۔🫣🥹 محترم آپ عالم ہیں☺️❤️ شاعری مت کیا کریں🙄❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️🥰 غزلیں تو بلکل ہی مت لکھا کریں🙄❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️😇 کھیل کود مت کیا کریں🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں☺️❤️ اتنی موبائل میں دلچسپی آپکے لیے مناسب نہیں۔🥺❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🩷🫣 گھومنا پھرنا اپکو زیب نہیں دیتا۔🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں😇🩷 جدید لباس میں آرائش مت کیا کریں😅 محترم آپ عالم ہیں😊❤️ آپ کو ہنسنا نہیں چاہیے۔🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔☺️❤️ موٹر سائیکل پر سوار مت ہوا کریں۔🙄😁 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🥹 فیشن وغیرہ نہ کیا کریں😶❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🩷😍 ہینڈز فری لگا کر بات مت کیا کریں🥺❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔❤️☺️ کچوری ، سموسے ، پکوڑے ، چاٹ ، پیزا ، میکرونی وغیرہ جو بازاروں میں تھیلوں پر لگاتے ہیں آپکے لیے نہیں۔😅❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🩷 باہر جانا اپ کیلیے تو بالکل نامناسب یے۔🙄💔 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🩷 اپکو بس سفید لباس ہی پہننے کا حق ہے🙄❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں۔☺️❤️ ہوٹل میں کھانا مت کھایا کریں آپکے لیے مناسب نہیں۔🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں😍❤️ یہ دوستیاں کرنا اپکو زیب نہیں دیتا۔😂🥲 محترم آپ عالم ہیں❤️😍 یونیورسٹیوں کا ماحول آپ کے لیے بلکل مناسب نہیں آپ فقط دینی تعلیم پر توجہ دیں۔🥲❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں😍🩷 فقط دینی کتب کا مطالعہ کریں ناول ڈائیجسٹ ، کہانیاں اور دیگر فرھنگی اور ادبی کتب سے فاصلہ بنائے رکھیں۔🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں😁😂 دنیاداری آپکے بس کی نہیں😅❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں🫣❤️ یہ سیاست سے دور ہی رہا کریں 😂😅 محترم آپ عالم ہیں🩷😍 یہ نوکری کرکے اپنے صنف کی توہین کا سبب مت بنیں😂😅 محترم آپ عالم ہیں😍🩷 یہ ڈاکٹر ، انجینئر ، وغیرہ کے خواب آپکے لیے زیبا نہیں🥹❤‍🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️😶 سوشل میڈیا پر ایسے فعال رہنا آپکی عدالت کے لیے خطرے کا سبب ہے۔🙄❤‍🩹 المختصر محترم آپ عالم ہیں😍🩷 یہ بہت ہی زیادہ اچھی بات ہے۔😍❤️ مگر اپکو جینے کا کوئی حق نہیں برائے مہربانی وقت نکال کر مر جائیں 💯🌝💔 03005696796 از قلم حافظ محمد بلال 23/05/2025
👍 😔 🤔 🥹 4

Comments