
Muhammad Asim
May 24, 2025 at 05:57 PM
ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا"
تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ،
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟
پھر بچے ہونگے ،
ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ،
ڈاکٹر:- پھر؟؟
پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ،
ڈاکٹر:- خوشی سے ،
واہ جی واہ پھر ؟؟
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻♂️
(منقول)
😂
❤️
5