
Muhammad Asim
May 27, 2025 at 07:46 AM
دنیا کا سب سے مہنگا آم "میازاکی" جاپان کے شہر میازاکی میں اگایا جاتا ہے، جس کی قیمت 3 لاکھ روپے فی کلو تک ہے۔ اس آم کو "ایگز آف سن شائن" اور اس کی شکل و رنگت کی وجہ سے "ڈائنوسار کا انڈہ" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ آم نہایت میٹھا، رسیلا، خوشبودار اور ریشہ سے پاک ہوتا ہے، جس کا گودا نرم اور ملائم ہوتا ہے۔ میازاکی آم کی کاشت نہایت محنت طلب اور کنٹرول شدہ حالات میں کی جاتی ہے، اور اس کا وزن 350 سے 550 گرام تک ہوتا ہے، جس میں چینی کی مقدار 15 فیصد یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔

👍
1