
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
June 14, 2025 at 05:15 AM
_*پیارےاللّٰه ...*_🫀
_*مُجھے آپ پر یقین کرنا سیکھنا ہے*_
_جو مُجھے ہر مُشکل سے لڑنے کا حُوصلہ دے_
_*آپ کی ذات پر توکّل کیسے کیا جاتا ہے؟*_🥺
_مجھے نہیں معلوم !!!مُجھے توکّل کی اُس بُلندی پر پہنچنا ہے، کہ دُنیا میرے سامنے بےمعنی ہوجائے_
*_حالات اور اُس سے جڑی اُلجھنیں میرے قدم اور میری بنیادوں کو ہلا نہ پائیں میرے دِل میں طُوفان بھی ہو تو بھی میں پُرسکون رہوں اور میں بس آپ سے جڑ کر مُطمئن رہو❤🩹_*
_*آمین یا رب العالمین🤲🏻*_
♥️🤍
🤲
1