LIFE WITH ALLAH 💚✨️ WhatsApp Channel

LIFE WITH ALLAH 💚✨️

13 subscribers

About LIFE WITH ALLAH 💚✨️

~♥️//••• *"Namaz" is The Best Medicine💊of Your "Broken Heart"* *••••🍃🤲🏻🌈••••* https://www.youtube.com/@FatimaMuhammadsaleem

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/11/2025, 11:50:34 AM

آپ ﷺ⁦ ، چاندنی رات میں چاند سے بھی زیادہ خوبصورت تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ (خوشنما اسلم )

💓 3
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/9/2025, 1:00:36 PM

دِکھادے جٙھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی کرم ہو کرم ہو کرم ہو کرم ہو محبت میں تیری مرا سر بھی خم ہو عطا ہو مجھے بھی یہ توفیق حج کی وہ زمزم ترا اور طوافِ حرم ہو دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی تمنا ہے میری ترے گھر پہ جاوں جو خواہش ہے دل میں تجھے وہ بتاوں وہ مکہ کی بستی وہ جنت کا ٹکڑا پلٹ کر خدایا نہ ہرگز میں آوں دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی تصوّر میں کعبے کو تکتا ہوں یارب تمنّائے حج کو تڑپتا ہوں یارب تری نظرِ رحمت ہو مجھ پہ خُدایا میں روتا، بِلکتا، سِسکتا ہوں یارب دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی مرے لب پہ لبّیک ہر سو صدا ہو وہ جذبہ وہ شوقِ اطاعت ادا ہو دعاوں کی برکت فرشتوں کی مجلس حرم کی وہ پُرکیف رونق عطا ہو دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی صفا اور مروہ کی دوڈیں لگاؤں تھکن سے اُمیدوں کی شمعیں جلاؤں دلِ مضطرب کو بھی تسکین ہو پھر میں والد و بیٹے کی سُنّت دھراؤں دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی سدا شہرِ مکہ میں آتا رہوں میں زباں سے تری حمد پڑھتا رہوں میں مبارک سفر ہو یہ رُدرُد ہمارا کہ پھر دل سے اشعار لکھتا رہوں میں دکھادے جھلک اک خدایا حرم کی بُلاکر نظر کر خدا یا کرم کی #رُدرُد ✨ ✨

❤️ 3
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/14/2025, 5:14:24 AM

*میں جو اگر نہ رہوں تو میں جانتی ہوں کہ کوئی کمی نہیں رہے گی* 🤍✨

😢 🤍 2
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/11/2025, 1:30:23 PM

اے اللہ میں تجھ سے اپنے تمام معاملات میں کامیابی اور برکت کا سوال کرتی ہوں۔ 🥹🤲 اے اللہ، میری زندگی میں برکت دے تاکہ میں خوش رہوں، میری کوششوں میں تاکہ میں پورا کروں، میرے جسم میں تاکہ میں مضبوط رہوں، میری صحت میں تاکہ میں آرام سے رہوں، میرے مال میں تاکہ میں دولت مند رہوں، میرے دماغ میں تاکہ میں اوپر جاؤں، اور میرے دل میں تاکہ میں شرمندہ نہ ہوں۔ آمیں آمیں یا ربّ العالمین 🥹❤️🤲 ردا فاطمہ 🤍 https://whatsapp.com/channel/0029Vb3F8My4CrfiWcXpW61I

🤲 3
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/2/2025, 6:20:24 AM

*آمیـــــــــــــن يا الله يارب العالمين*🤲🏻🥹

🤲 3
Video
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/12/2025, 1:06:58 PM

اللہ ہر دوست کو ایسی دوستی نصیب فرمائے 🫶🏻🫂🤗🌹🌹🌹🌹🌹 (خوشنما اسلم )

Post image
❤️ 2
Image
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/14/2025, 11:01:26 AM
Post image
Image
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/14/2025, 5:15:47 AM

_*پیارےاللّٰه ...*_🫀 _*مُجھے آپ پر یقین کرنا سیکھنا ہے*_ _جو مُجھے ہر مُشکل سے لڑنے کا حُوصلہ دے_ _*آپ کی ذات پر توکّل کیسے کیا جاتا ہے؟*_🥺 _مجھے نہیں معلوم !!!مُجھے توکّل کی اُس بُلندی پر پہنچنا ہے، کہ دُنیا میرے سامنے بےمعنی ہوجائے_ *_حالات اور اُس سے جڑی اُلجھنیں میرے قدم اور میری بنیادوں کو ہلا نہ پائیں میرے دِل میں طُوفان بھی ہو تو بھی میں پُرسکون رہوں اور میں بس آپ سے جڑ کر مُطمئن رہو❤‍🩹_* _*آمین یا رب العالمین🤲🏻*_ ♥️🤍

🤲 1
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/2/2025, 7:21:20 AM

*خاموش مت رہیں* ! *تکبیر پڑھیے* ، تہلیل کہیے..اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں.. *اَللہ اَکْبَرُ اَللہ اَکْبَرُ اَللہ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَاللہ اَکْبَرُ اَللہ اَکْبَرُ وَ لِلہ الْحَمْدُ.. اَللہ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلہ حمدا کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللہ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○*🤲🏻🤲🏻 (خوشنما اسلم )

👍 4
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
LIFE WITH ALLAH 💚✨️
6/2/2025, 6:08:54 AM

💫❤‍🩹🫀

❤️ 3
Video
Link copied to clipboard!