باخبر ذرائع 🌐
باخبر ذرائع 🌐
June 17, 2025 at 08:24 AM
ایران کے سینیئر کمانڈر کا آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان ، ایرانی میڈیا ‏ مزید سینکڑوں ڈرونز اسرائیل پر داغیں گے، سینئر کمانڈر حیدری ‏ایرانی فوج کے مطابق ڈرون حملوں کے ذریعے اسرائیل میں اسٹریٹجک اہداف حاصل کیے ، اے ایف پی
❤️ 👍 🇵🇰 💪 😘 🙏 59

Comments