
باخبر ذرائع 🌐
28.7K subscribers
About باخبر ذرائع 🌐
باخبر ذرائع چینل میں آپ تصدیق شدہ خبریں حاصل کر سکیں گے۔ چینل کا لنک یہ ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaC3Xj423n3kehmcUc3c
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

✅ اسرائیل ایران کشیدگی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ

✅ ایف آئی ایچ نیشنز کپ/ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے ہرا دیا

اینٹی کرپشن پنجاب سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان گرفتار

ایران کا اگلا سپریم لیڈر کون ہوگا تین جانشینوں کے نام مجلس کو دے دئیے

نوید اصغر چودھری کو 3 ماہ کے لیے چئیرمین واپڈا تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

🔴 اسرائیلی فضائیہ کی مشہد، ایران پر بمباری جاری

امریکہ نے اچانک انڈیا بارے اپنی ٹریول ایڈوایزری بدل دی اور کہا کہ وہاں ریپ ، تشدد اور دہشت گردی ہے امریکی لوگ احتیاط کریں اور اکیلی عورتیں بالکل انڈیا نا جائیں انڈیا میں جو بہار تھی وجہ امریکہ تھا اب وہ آہستہ آہستہ اسے اوقات یاد کرا رہا ہے بڑا مزہ آ رہا ہے 🥰🥰


یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے

سایہ دار درختوں میں پیپل، املتاس، سنبل، پلکن، سکھ چین، نیم، دریک، شریں، توت، بکائن، شیشم، کیکر بہترین انتخاب ہیں۔ مون سون شروع سیزن شروع ہونے والا ہے اس میں ہر چیز اُگ اتی ہے۔ برائے مہربانی ہر بندہ ایک ایک پودا لازمی لگائے۔


سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہو گا، بھارتی وزیر داخلہ وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، ہم اسے ایک نہر بنا کر راجستھان کی طرف لے جائیں گے، بھارتی وزیر داخلہ پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جس کا وہ ناحق فائدہ اٹھا رہا تھا، بھارتی وزیر داخلہ