
باخبر ذرائع 🌐
June 19, 2025 at 10:47 AM
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی وزارت خارجہ
ایران سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے پر پاکستان کاشکریہ اد اکیا، ایرانی وزارت خارجہ
اسرائیل نے ایران کے سویلین مقامات، جوہری مراکز اوررہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارت خارجہ
اسحاق ڈار نے ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، مکمل حمایت کا یقین دلایا، ایرانی وزارت خارجہ
دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن قائم رکھنے کیلئےمشترکہ سفارتی اقدامات پر اتفاق کیا، ایرانی وزارت خارجہ
❤️
🇵🇰
👍
❤
🇵🇸
👑
😂
35