باخبر ذرائع 🌐
باخبر ذرائع 🌐
June 19, 2025 at 07:08 PM
‏آپ واقعات کی ترتیب چیک کیججے ٹرمپ کینڈا کا دورہ ادھورا چھوڑ کر لڑائی کے لئے بھاگا تہران خالی کرنے کی دھمکی دی خبریں چھپ گئیں اب امریکہ جنگ میں شریک ہو گا پھر واپسی پر ہمارے فیلڈ مارشل سے ملاقات ہوئی اب ٹرمپ دو ہفتے کا سوچنے کا وقت مانگ رہا ‏کیا سمجھے؟ ‏
😂 🤔 👍 🙏 🧐 ❤️ 🇮🇷 🇵🇰 💪 33

Comments