
الدرویش نیوز
June 15, 2025 at 08:34 PM
خیبرپختونخوا — یکم جنوری سے 3 جون 2025 تک دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن "البدر" کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف حساس علاقوں میں مجموعی طور پر 673 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔
آپریشنز شمالی و جنوبی وزیرستان، سوات، باجوڑ اور دیگر شورش زدہ علاقوں میں کیے گئے، جن میں کئی مطلوب اور اہم دہشت گرد کمانڈرز بھی مارے گئے۔ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
