الدرویش نیوز
الدرویش نیوز
June 15, 2025 at 08:35 PM
وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا ہے
Image from الدرویش نیوز: وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری ...

Comments