الدرویش نیوز
الدرویش نیوز
June 17, 2025 at 11:10 AM
Latest update about the global earthquakes activity and current conditions of cascadia subduction zone California tremor activity along southern section last 24 hours./R you ready America big one is coming. تازہ خبر معزز ممبران ہماری زمین پر عنقریب تباکن عظیم زلزلے آہینگے جن زلزلوں کا ذکر قران پاک میں موجود ھے قیامت قریب کے آخری زلزلے سے پہلے اللہ پاک رحم فرمائے معزز ممبران ہماری زمین پر پہلا تباکن عظیم زلزلہ زمین کے مشرق میں کیسکیڈیا سبڈکشن زون کیلفورنیا میں عنقریب ۱۰ + میگنٹیوڈ کا تباکن عظیم زلزلہ آئے گا اس پہلے عظیم زلزلے آنے کے بعد زمین کے مغرب میں دس دن بعد برما نیپال انڈیا کے ٹیکٹونک زونز اور پاکستان کے ساحلی مکران زون میں دوسرا عظیم زلزلہ آئے گا. معزز ممبران کیسکیڈیا زون بلکل ریڈی ھے عظیم زلزلے کے لیے ٹھیک پچھلے ۲۴ گھنٹے میں زمین کے نقشے پر تقریباً خاموشی ھے. کوئی بڑا زلزلہ نہیں آیا ھے. اللہُ پاک سب انسانوں اپنے حفظ امان میں رکھے. آمین اللہُ پاک بہت رحیم مہربان بادشاہ ہے.

Comments