
PTI Khyber Pakhtunkhwa
May 27, 2025 at 07:58 AM
پیپلز پارٹی خود کو جمہوری پارٹی کہتی ہے کل پشاور میں خیمے جلانے والی جو حرکت کی ہے یہ بہت گھٹیا حرکت ہے جمہوری پارٹی ایسا نہیں کرتی ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور