PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa
May 27, 2025 at 08:07 AM
ملک کی تباہی تب شروع ہوئی جب انہوں نے مارشل لاء لگا کر سیاست کنٹرول میں کر لی حکومت کنٹرول میں کر لی اپنے بندے چھوڑے ہوئے ہیں جب دل کرتا ہے ان بندوں کو نکال کر حکومت گرا دیتے ہیں۔ وزیر اعلی سردار علی امین گنڈاپور #alqadircasehearing

Comments