
PTI Khyber Pakhtunkhwa
May 29, 2025 at 04:38 PM
*وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا اکنامک زونز ڈیویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (KPEZDMC) کے ہیڈ آفس کا دورہ*،
*وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے نو تعمیر شدہ کے پی ازمک ٹاور کا باضابطہ افتتاح کیا۔*