
PTI Khyber Pakhtunkhwa
June 15, 2025 at 05:42 PM
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ممبرشپ مہم
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم کے اختتام میں کچھ گھنٹے باقی ہیں!
تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز سے گزارش ہے کہ وہ فوراً آن لائن لنک پر کلک کریں یا صوبہ بھر کے تمام ہسپتالوں میں موجود ہماری نوٹیفائیڈ کابینہ کے ممبران سے رابطہ کر کے اپنی ممبرشپ مکمل کریں۔
آن لائن ممبرشپ لنک : https://tinyurl.com/IDFKP-Membership2
آئیے! نئے پاکستان کے اس سفر میں شریک ہوں اور عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک شفاف، منظم اور جدید نظامِ صحت کی بنیاد رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#insafdoctorsforum
