
PTI Khyber Pakhtunkhwa
June 19, 2025 at 03:03 PM
*اسرائیل کے ظلم کے خلاف سب سے بے باک آواز اگر کسی کی رہی ہے تو وہ صرف اُمتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی رہی ہے۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں۔*
*عمران خان کے اسی نظریے اور اصولی مؤقف کے تحت پاکستان تحریک انصاف اسرائیل کے فلسطین اور اب ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ صرف ایک ملک پر نہیں، بلکہ پوری مسلم اُمہ پر حملہ ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا!*
#releaseleaderofummah