
Status Urdu Offline poetry
June 12, 2025 at 04:45 AM
*بے شک دکان پہ گھوڑے کی نعل باندھو*☹️
*کار میں جوتا گلے میں تعویذ🥹*
*ہاتھ میں کڑا درخت پر دھاگا🙃*
*لیکن ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہوگا* 💓
*پھر کیوں جھکتے ہو اوروں کے در پہ وہ اللہ ہے نا بس یقین رکھو💖🤲*
*رحمان💐*
❤️
👍
❤
💯
🥹
22