
Status Urdu Offline poetry
June 12, 2025 at 04:45 AM
`سوتے وقت کی دعا`
جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے:
*اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ*
’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘
سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045
❤️
😢
😭
16