
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
May 29, 2025 at 02:37 AM
*🍃🌷عشرہ ذوالحجہ میں کرنے والے کام🌷🍃*
1⃣چاند دیکھنے کی دعا پڑھنی ہے
اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ
2⃣تکبیرات کا اہتمام کرنا ہے
*اللّه اکبر۔سبحان اللّه .
الحمدلله ۔لاالہ الا اللّه
اللّه اکبر اللّه اکبر لا الہ الا اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
3⃣اگر آپ کا ارادہ قربانی کا ہے تو اپ نے اپنے ناخن اور بال نہیں کاٹنے جب تک قربانی کا جانور ذبح نہ ہو جائے
4⃣یوم عرفہ کا روزہ رکھنا ہے ان شاءﷲ
5⃣ان دس دنوں میں قران پاک کو مکمل کرنے کی کوشش کرنی ہے
6⃣اللہ رب العزت کا کثرت کے ساتھ ذکر کرنا ہے
7⃣نوافل کا اہتمام کرنا ہے
8⃣کثرت کے ساتھ اپنے لیے اور مسلمان مظلوم بھائیوں کے لیے بھی دعائیں کرنی ہیں
9⃣اگر اللّه نے طاقت دی ہے تو قربانی بھی کرنی ہے ان شاءﷲ
🔟صدقہ و خیرات کرنا ہے اور دوسروں کی خیر خواہی کے کاموں میں حصہ لینا ہے
*ان شاءاللہ*
*آمین یارب واللہ المستعان*

❤️
1