𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314 WhatsApp Channel

𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314

1.2K subscribers

About 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314

صحیح اور مستند احادیث اور واقعات اور اسلامی کوئز

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 2:37:56 AM

*✨قیمتی ترین دن آگئے ہیں، جو ایام معلومات بھی ہیں اور ایام معدودات بھی✨* *✍🏻سال بھر کے دس عظیم ترین دن.... ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضائع نہیں ہونے دینا ان شاء اللہ العزیز..* *کرنے کے کام* *1: روزے* *2: صدقات* 3: *تہلیل* 4: *زیادہ سے زیادہ دعائیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا* *صبح سے رات تک کی روٹین کچھ اسطرح سے ترتیب دی جاسکتی ہے* *رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوط نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے* *اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے* *پورے 9 دن روزہ رکھنا ورنہ کم از کم عرفے کے دن کا روزہ لازما رکھنا* *فجر کے بعد تلاوت* *تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں* *اشراق کے نفل پڑھنا* *دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ہو روزانہ صدقہ کرنا ھے* *صلہ رحمی کرنا، جو ناراض ہیں انکو منالیں، جن سے ملنے جاسکتے ہیں جاکر ملیں، جو رشتے دار دور ہیں انکو میسج یا فون کے زریعہ رابطہ کیجیے* *گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی بڑائی زیادہ سے زیادہ بیان کرتے رہیں* *کم از کم 100 دفعہ تکبیرات پڑھنا* *تکبیرات* *اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،* *لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،* *واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،* *وللَّهِ الحمد* *اللہُ اَکبَرْ اللہُ اَکبَرْ اللہُ اکبَرْ، لاَ اِلٰهَ اِلا اللہُ وَلِلّٰہِ الحَمْد* *اللہُ اکبَرْ کَبِیرًا وَالحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللہِ بُکرًۃً وَ اصِیلاً* *کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا* *سبحان اللہ والحمدللہ لا الہ الا اللہ واللہ اکبر* *ان دس دنوں میں روزانہ مساکین کو روزانہ کچھ نہ کچھ ضرور دینا ھے کوئی سبزی یا کوئی بھی سالن جو میسر ہو ساتھ روٹیاں بھی دیجیے کیونکہ کھانا کھلانا بہترین عمل ھے جتنی وسعت ھے اتنے گھروں کو کھانا پکا کر دینا ھے* *ظہر پڑھ کر قیلولہ کرلیں* *اول وقت میں تمام نمازیں ادا کرنی ہیں* *تہجد اور دیگر نوافل پڑھنے ہیں* *روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن کے حصے کی تفسیر سننی ھے اور اپنا عمل بدلنا ھے اور چلتے پھرتے ڈھیروں دعائیں مانگنی ہیں* *ان دنوں میں کیا جانے والے اعمال پورے سال میں کیے جانے والے عمل سے بہترین ہیں، لہذا چھوٹی بڑی ہر نیکی کرنے کی کوشش کریں ۔

❤️ 4
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 2:37:37 AM

*🍃🌷عشرہ ذوالحجہ میں کرنے والے کام🌷🍃* 1⃣چاند دیکھنے کی دعا پڑھنی ہے اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ 2⃣تکبیرات کا اہتمام کرنا ہے *اللّه اکبر۔سبحان اللّه . الحمدلله ۔لاالہ الا اللّه اللّه اکبر اللّه اکبر لا الہ الا اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد 3⃣اگر آپ کا ارادہ قربانی کا ہے تو اپ نے اپنے ناخن اور بال نہیں کاٹنے جب تک قربانی کا جانور ذبح نہ ہو جائے 4⃣یوم عرفہ کا روزہ رکھنا ہے ان شاءﷲ 5⃣ان دس دنوں میں قران پاک کو مکمل کرنے کی کوشش کرنی ہے 6⃣اللہ رب العزت کا کثرت کے ساتھ ذکر کرنا ہے 7⃣نوافل کا اہتمام کرنا ہے 8⃣کثرت کے ساتھ اپنے لیے اور مسلمان مظلوم بھائیوں کے لیے بھی دعائیں کرنی ہیں 9⃣اگر اللّه نے طاقت دی ہے تو قربانی بھی کرنی ہے ان شاءﷲ 🔟صدقہ و خیرات کرنا ہے اور دوسروں کی خیر خواہی کے کاموں میں حصہ لینا ہے *ان شاءاللہ* *آمین یارب واللہ المستعان*

Post image
❤️ 1
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 4:49:20 PM
Post image
❤️ 👍 😂 😮 5
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 2:09:56 PM

🌹 *اج کی بات*🌹 اپنے دماغ کو ہمیشہ منفی باتوں میں مت الجھائے رکھیں. کیونکہ آپکی اچھی صحت کے لئے دماغ کو آپ سے زیادہ خوشیوں کی ضرورت ہوتی ہے *سردی کی شدت اور گرمی کی حدت اس وقت زيادہ محسوس ہوتی ہے جب ہم ان کے بارے ميں سوچتے ہیں روزمرہ امور زندگی ميں پائی جانے والی مشکلات کا بھی يہی حال ہے ان کو سر پر سوار کرنے کی بجائے حل کی طرف جائيں زندگی پھر آسان ہوگی* *اج پہلا قیمتی ترین دن.. اللہ سے اچھی امید رکھتے ہوئے گزاریں*

❤️ 2
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/28/2025, 4:13:27 AM

Har mah ke shar aur takdeer ke shar se Allah ki panah

Post image
❤️ 👍 2
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 4:46:06 PM

Reminder 📌 *DARUD E KHAMSA*

Post image
❤️ 3
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/30/2025, 2:03:50 PM

*جمعرات کو حج کا خطبہ* *جمعہ کو جمعہ کا خطبہ* *ہفتہ کو عید کا خطبہ* *اتوار کو اگر نکاح کا خطبہ ہو جائے تو مزہ آ جائے*🫣🫣🫣 *ولیمے کا خرچ بھی کم آئیگا*🤪🤪😹😹🌚🌝💫🌪️

😂 👍 8
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/29/2025, 4:49:20 PM
Post image
❤️ 2
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/28/2025, 2:49:24 PM
Post image
Image
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
5/28/2025, 4:11:49 AM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
Link copied to clipboard!