𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
May 29, 2025 at 02:09 PM
🌹 *اج کی بات*🌹 اپنے دماغ کو ہمیشہ منفی باتوں میں مت الجھائے رکھیں. کیونکہ آپکی اچھی صحت کے لئے دماغ کو آپ سے زیادہ خوشیوں کی ضرورت ہوتی ہے *سردی کی شدت اور گرمی کی حدت اس وقت زيادہ محسوس ہوتی ہے جب ہم ان کے بارے ميں سوچتے ہیں روزمرہ امور زندگی ميں پائی جانے والی مشکلات کا بھی يہی حال ہے ان کو سر پر سوار کرنے کی بجائے حل کی طرف جائيں زندگی پھر آسان ہوگی* *اج پہلا قیمتی ترین دن.. اللہ سے اچھی امید رکھتے ہوئے گزاریں*
❤️ 2

Comments